میرا جسم میری مرضی کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا ۔
15 سالہ لڑکی نے اپنے باپ کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔
لڑکی کا کہنا ہے کہ میرا باپ مجھے میرے یار سے ملنے سے روکتا تھا۔
اس قتل کے تمام تر وہ لوگوں ذمہ دار ہیں جو پاکستان میں حقوق النساء کی آڑ میں معاشرے میں بے حیائی فروغ دیتے ہیں جس کی ضد میں آج اک باپ اپنی ہی بیٹی کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گیا۔
اس قتل پر تمام تر لبرل لوگ ایسے خاموش ہیں
جیسے انہیں سانپ سونگھ گیا ہو۔
حکومت وقت سے گزارش ہے کہ حقوق النساء کی اڑ میں بے حیائی کو جو فروغ پاکستان میں دے رہے ہیں ان سب کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائی۔. . . . . 😥😥😥
Post a Comment