امریکی حکومت کی پابندیوں کی وجہ سے گوگل کی ایپلی کیشنز اور ہواوے کے نئے اسمارٹ فونز
پر دستیاب نہیں ہوں گی.
Huawei Band |
گوگل کے اپنے اینڈروئیڈ سپورٹ فورم پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے کہا کہ چینی کمپنی ہواوے کے نئے اسمارٹ فونز میں گوگل سروسز نہیں ہونگی اور گوگل کی ایپلی کیشنز کی منتقلی یا انسٹال کرنا مشکل ہوگا..
۔
پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی حکومت کی جانب سے ہواوے کے ساتھ کام کرنے پر پابندی کی وجہ سے ہواوے صارفین کے موبائل فون میں یوٹیوب اور جی میل گوگل پلے اسٹور جیسی بنیادی ایپلی کیشنز نہیں ہوں گی اور نہ ہی وہ انہیں ڈاؤن لوڈ کرنے ہوں گے°°کر سکتے ہیں.
نوٹ کریں کہ گوگل کی یہ پالیسی صرف مئی 2019 کے بعد آنے والے آلات پر ہی لاگو ہوگی ، اور پہلے تیار کردہ اسمارٹ فونز کو اس قسم کی پابندی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا اور گوگل کی جانب سے کچھ بنیادی حفاظتی اپ ڈیٹس موصول ہوتی رہیں گی.
۔واضح رہے کہ کسی بھی اسمارٹ فون پر گوگل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے اسے گوگل کے ذریعہ تصدیق شدہ {تصدیق شدہ} ہونا ضروری ہے جس میں سخت حفاظتی جائزہ بھی شامل ہے۔ ہواوے فونوں کو ایسی کسی بھی سیکیورٹی پالیسی سے نہیں گذرنا پڑا اسی وجہ سے گوگل نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ وہ اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتے کہ ان فونز میں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے.
اطلاعات کے مطابق ہواوے کمپنی اپنے موبائل فونز کے لئے بھی ایک ذاتی آپریٹنگ سسٹم تیار کررہی ہے ، جس کے بعد اب اسے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اس آپریٹنگ سسٹم کو عارضی طور پر 'ہانگ مینگ' کا نام دیا گیا ہے ، جبکہ یہ شاید بعد میں 'آرک او ایس' کے نام سے متعارف کرایا جائے گا.
Huawei band |
Post a Comment