سجل علی اور احد رضا میر نے اپنی  شادی کی دعوت دی ہیں.برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر
Love story
Sajal ahad


پاکستان میں برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر مائک نیتھا ڈارناکیس نے سجل علی اور احد رضا میر کے ساتھ  ٹویٹر پر تصاویر شیئر کیں۔
اس موقع پر  انہوں نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ وہ سجل اور احد سے مل کر بہت خوش ہیں۔۔
مائک نیتھا ڈارناکس کے مطابق ، سجل علی اور احد رضا میر نے  انہیں اپنی شادی میں مدعو کیا ہے ۔۔
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ دونوں کی اسکرین پر کئی بار شادی ہوئی ہے لیکن اب حقیقت میں شادی کرنے جارہے ہیں
واضح رہے کہ سجل علی اور احد رضا میر نے گذشتہ سال جون میں منگنی کہ علان کیا تھا ۔
دونوں نے منگنی کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا تھا جس کے بعد ان کے مداحوں نے ان سے جلد سے جلد شادی کرنے کو کہا۔
Yah mera dill

جس کے بعد یہ خبریں سامنے آئیں تھی۔ کہ ممکنہ طور پر دونوں اداکار اسی سال   مارچ 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔


1 Comments

Post a Comment

Previous Post Next Post