( اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہری اداروں کو نوٹس جاری کیا ہے. جس میں شہریوں کو کرونا وائرس سے بچنے کے لئے اقداما ت کرنے کی
ہدایت کی ہہے .
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے نوٹس جاری کیا ہے کہ تمام شہری اداروں میں بائیو میٹر ک حاضری لگانے اور ایک دوسرے سے گلے ملنے پر پابندی عائد کی گئی . اس کی ضلعی انتظامیہ نے شہری اداروں کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں شہریوں کو کرونا وائرس سے بچنے کے لئے سخت اقداما ت کرنے کی ہدایت کی ہہے .
جاری کردہ مسودے میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی ہجوم والی جگہ پر شہری کوشش کریں کہ ایک دوسرے سے ہاتھ نہ ملائیں ، جس شخص کو کھانسی ہو اس سے 2 میٹر کے فاصلے پر رہا جائے اور اس کے علاوہ دفاتر میں کمپیوٹر پر کام کرنے والے افراد دستانوں کا استعمال کریں کیونکہ یہ وائرس ہوا کے ذریعے ہی منتقل ہوتا ہے اور ہدایت کی گئی ہے کہ لوگ ایک دوسرے سے گلے ملنے سے بھی پرہیز کریں کیو نکہ یہ ایک خطرناک وائرس ہے جو ایک شخص سے دوسرے میں منتقل ہوتا ہے
کرونا وائرس کا خطرہ۔۔۔ بائیومیٹرک حاضری لگانے اور گلے ملنے پر پابندی عائد
وفاقی دارالحکموت کی ضلعی انتظامیہ نے شہری اداروں کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں شہریوں کو کرونا وائرس سے بچنے کے لئے اقداما ت کرنے کی ہدایت کی ہے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے نوٹس جاری کیا ہےکے جس میں تمام شہری اداروں میں بائیو میٹر ک حاضری لگانے اور ایک دوسرے سے گلے ملنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ کی ضلعی انتظامیہ نے شہری اداروں کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں شہریوں کو کرونا وائرس سے بچنے کے لئےسخت اقداما ت کرنے کی ہدایت کی ہے:۔
رپورٹ میں ہدایت کی گئی ہے کہ لوگ ایک دوسرے سے گلے ملنے سے بھی پرہیز کریں کیو نکہ یہ ایک خطرناک وائرس ہے جوکے ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہورہا ہے
(سٹار نیوز ) واضح رہے کہ چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والا کرونا وائرس پاکستان پہنچ گیا ہے ہزاروں لوگوں کی ہلاکت کا سبب بننے والے وائرس نے پاکستان کا رخ کر لیا ہے جس کے بعد اب تک دو مریضوں میں اس کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ لیکن اب دونوں مریضوں کی طبیعت کے بارے میں پازیٹو خبریں آ رہی ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ ان کی حالت خطرے سے باہر ہہے ۔۔
*کرونا کے تشخیص کے لئے ایک سادہ ٹیسٹ !*
یاد رہے کرونا 7، کے علائم اتنی جلدی ظاہر نہیں ہوتے تو پھر کیسے جانا جائے کہ اس بیماری میں ہم مبتلا ہیں یا نہیں ؟
جدید ترین معلومات کے مطابق کرونا وائرس (COVID19)
28 دن تک منہ کے ذریعہ پھیپڑوں میں منتقل ہو کر اندر رہتا ہے اور اپنے ظاہری علامات ظاہر نہیں کرتا !
اور جب تک بیمار کو کھانسی اور بخار کی شکایت لاحق نہ ہو اور ہسپتال نہ جا پائیں !
تو 50 فیصد پھیپھڑے متاثر ہو کرختم ہو جائیں گے اور سمجھ لیں کے اب بہت دیر ہو چکی ہے !
ماہرین امراض، کرونا کے مرض کی تشخیص کے لئے ایک سادہ ٹیسٹ بتاتے ہیں ،
کہ جسے ہم ہر روز صبح انجام دے سکتے ہیں !
گہری سانس لیکر اور سانس کو دس سیکنڈ روکے رکھیں
اگر آپ کا سانس بغیر تکلیف کے دس سیکنڈ تک روکا رہے
اور اس دوران نہ کھانسی ہو اور بغیر کسی مسئلے اور مشقت کے رکار ہے
تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے پھیپھڑوں میں کوئی مسئلہ نہیں !
جدید جاپانی ڈاکٹروں کے مطابق: ہمارا منہ اور حلق خشک نہ ہونے پائے!
خشک ہونے کی صورت میں ہمیں چاہیے ہر پندرہ منٹ بعد ایک گھونٹ پانی کا پیا کریں۔
کیوں ؟
اس لیے کہ پانی اور جوس کے استعمال سے وائرس فورا آپ کے معدے میں منتقل ہوکر معدے میں موجود تیزابیت وائرس کو ختم کر دے گی
اگر ہم پانی کا پورا دن باقاعدگی سے استعمال نہ کریں
تو خطرہ ہے کہ وائرس ہمارے نظام تنفس سے ہو کر پھیپھڑوں میں داخل ہوجائے جو کہ بہت خطرناک صورتحال ہوگی ۔
*انسانی لائف کی سپورٹ کیلئے ان معلومات کو فورا دوسروں تک پہنچائیں*
Allah maff kare
ReplyDeletePost a Comment